چیف الیکشن کمشنر نےفیصلہ پڑھ کر سنایا،کہاگیا کہ ممنوعہ فنڈز تحریک انصاف نےلئے ہیں 13 نامعلوم اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں جن سےفنڈز لئےگئے ہیں اکاؤنٹس چھپانا آئین کی خلاف ورزی ہے،آرٹیکل 17 کی شق تین کی خلاف ورزی کی گئی پی ٹی آئی چیئرمین نےفارم ون جمع کروایاجو غلط تھاامریکہ ،آسٹریلیا سےعطیات لئے گئے، امریکی کاروباری شخصیت سے بھی فنڈز لئے گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.