لاہور:پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نےمیاں محمود الرشیدکو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانےکی منظوری دے دی ہے۔میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔خیال رہےکہ میاں محمود الرشید اس سے قبل ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ماحولیاتی تبدیلی شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں…

شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے,عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا کہ شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد…

جسٹس فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے، احتجاج کے دوران غلط پارکنگ پر برہم

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  چہل قدمی کرتے ہوئےسپریم کورٹ کے باہر پہنچ…

کہا جارہا ہے 5 ارکان لائیں اور 5 ارب روپے لےلیں، رکن پنجاب اسمبلی کا دعویٰ

رفاقت گیلانی کاکہنا تھا کہ کل ایک ارب روپےکی آفر ہوئی تھی،آج…