چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کادورہ ملتوی ہو گیا۔تفصیلات کےمطابق ملک گیر احتجاج کی وجہ سےکل کا دورہ ملتوی ہو گیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان نےکل لاہور میں ضمنی انتخاب کےحوالےسے ورکرز کنونشن سےخطاب کرنا تھا۔پارٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کا اب آئندہ جمعرات کو دورہ لاہور متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی:اہم انکشافات

لاہور:عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی…

وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی وجہ سے اے پی سی کانفرنس ایک بار پھر مؤخر

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ…

گجرات میں گھر پر چھاپے سے متعلق پرویز الٰہی کاردعمل

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں…

لاہور: شوگر ملز ایسوسی ایشن کی ایک بار پھر ہڑتال کی دھمکی

شوگرملزایسوسی ایشن نے مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں ایک بار…