پاکستان تحریک انصاف نےکل ہونےوالے احتجاجی مظاہروں کے مقامات کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں تحریک انصاف کےکارکن لبرٹی چوک پراکٹھے ہوں گےجبکہ کراچی میں شاہراہ قائدین پر احتجاج ہو گا۔پارٹی ذرائع کاکہنا ہےکہ فیصل آباد میں گھنٹہ گھر،راولپنڈی میں کمرشل مارکیٹ، ملتان میں چوک شاہ عباس،پشاور میں ہشتنگری گیٹ جبکہ اسلام آباد میں ایف 9 پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد کے عوام کل بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کریں، عمران خان

 سابق وزیر اعظم عمران خان نے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد…

کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 400 سے تجاوز

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…

مونس الہیٰ کے خلاف مقدمات انتقامی کارروائی ہے، شاہ محمود قریشی

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ضد اورانا بنا…

پرویز الہیٰ نے ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دینگے،رانا ثناء اللہ

ن لیگی رہنما، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ اگر…