بالی وڈ کنگ شاہ رخ خآن کی فلم پٹھان نے بھارت سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا رکھی ہے. پہلی ہی دن 600 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے والی پٹھان ہر گزرتے دن کے ساتھ کامیابی کے نئے ریکارڈز بنا رہی ہے. اور مسلسل فلم سینما گھروں کے ہر شو میں رش لے رہی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.