لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی، لاہور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے شریک تھے۔ پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کااسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/geosupertv/status/1623610208873492481?s=20&t=vvAkgoHsNPwoc-6qUsweaw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

غیرقانونی فیلڈنگ، ایمپائرنے ویسٹ انڈیزکو پاکستان کیخلاف 5 رنزانعام میں دے دیئے

276 رنز کےہدف میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری تھی کی 29…

سابق آل راؤنڈرعبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں

پی سی بی ذرائع نے عبدالرزاق کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے…

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…

نسیم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نسیم شاہ ٹی 20 میں 50 وکٹیں لینےوالےسب…