پی ایس ایل7 کل سے کراچی میں شروع ہو گا، جس کے لیے تیاریاں تقریباً مکمل کر لی گئی ہیں۔افتتاحی میچ میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر محمد رضوان کی قیادت میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر بابراعظم کی ٹیم کراچی کنگز سے ٹکرائے گی دونوں ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.