لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل کےدوسرے مرحلے کا آج سے قذافی اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا پی ایس ایل 7 کےدوسرےمرحلےکےپہلے میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ رات ساڑھے 7 بجےشروع ہوگا لاہور میں میچز کیلیے تیاریاں مکمل ہو چکیں،شائقین کا جوش و خروش عروج پر ہےسیکیورٹی ادارے اپنی پوزیشنز سنبھالے ہوئے ہیں،
Up next
حجاب پر پابندی کے خلاف کیس: بھارتی سپریم کورٹ ملسلمانوں پرظلم وزیادتی پرخاموش: سماعت سے انکار
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.