فرنچائزز اور پی ایس ایل انتظامیہ نے بیک اپ کیلئے 15 متبادل کرکٹرز کا انتخاب کرلیا،ان میں سعود شکیل، عمیر بن یوسف، عماد عالم، وقاص مقصود، آرش خان، عماد بٹ،عامر جمال، امام الحق، ناصر نواز، حسان خان، طیب طاہر، زاہد محمود، عمر صدیق، بسم اللہ خان اور ابرار احمد شامل ہیں۔یہ 15 پلیئرز بھی 20 جنوری کو کراچی کے بائیو ببل کا حصہ بن کر اختتام تک دیگرکے ساتھ موجود رہیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.