پاکستان سپرلیگ میں اس بارروایتی کووڈ کی صورتحال اورلاجسٹک مسائل کےباعث رنگا رنگ تقریب کےبجائے افتتاحی تقریب سادگی سےکرنےکا فیصلہ کیاگیا ہےکی افتتاحی تقریب میں میوزک اوررقص نہیں ہوگا۔مختصر افتتاحی تقریب میں چئیرمین پی سی بی رمیز راجا خطاب کریں گے جس کے بعد میچز کا آغاز ہوجائےگا پی ایس ایل 7 کا ترانہ 20 یا 21 جنوری تک ریلیز کردیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.