پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگی کرکٹ بورڈ کیجانب سےجاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی رضامندی سےکیاگیا ہےجبکہ ڈرافٹ کےمقام کا اعلان بعدمیں کیا جائےگا۔دفاعی چیمپین لاہورقلندر پی ایس ایل 8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.