کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سی پی این ای کو 1 کروڑ،پی ایف یوجےکو 50 لاکھ روپے کےانڈومینٹ فنڈ کےچیک فراہم کردیے۔سی پی این ای کے سیکرٹری جنرل عامر محمود و دیگر نے صوبائی وزیرسےانڈومینٹ فنڈ کا 1 کروڑ روپےکا چیک وصول کیا۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سےلالااسد پٹھان نے 50 لاکھ روپے کا چیک وصول کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ضمنی انتخابات کے لیے سیکورٹی انتظامات مکمل

فیصل آباد، ننکانہ، ملتان کےقومی اسمبلی کے تین حلقوں میں 16 اکتوبر…

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر…

موجودہ حکومت نے قبائل کے لیے ایک پائی مختص نہیں کی،عمران خان

ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات…

عمران خان کو ملنے والے تحائف کے خریدار منظر عام پر آگئے

سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے قیمتی…