سابق وزیراعظم عمران خان،اسد عمر اور علی نواز سمیت 100 افراد کےخلاف مقدمہ تھانہ سنجگانی میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہےجس میں دہشتگردی سمیت 10 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی کارکنوں نےقیادت کی ایماء پرسری نگر ہائی وے کو بلاک کیا،کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ بھی کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.