پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیلئےاحتجاجی مظاہرے میں صوبائی وزرا اور ارکان صوبائی اسمبلی غائب رہے۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نےشہباز گل کی گرفتاری کےخلاف آج احتجاج کااعلان کیا تھا۔خیبرپختونخوا کےدارالحکومت پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کے خلاف ہشت نگری چوک سے قصہ خوانی بازار تک احتجاجی ریلی نکالی۔
Up next
عمران خان کا آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد پر کیس کرنےکا اعلان، خاتون مجسٹریٹ کو نام لیکر دھمکی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.