عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل سے امریکہ سے آئے ہوئے سمندر پار پاکستانیوں کے 11 رکنی وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں اور حقیقی معنوں میں پاکستانیوں کا مثبت امیج پیش کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Schools to remain open on May 28

All government schools across Punjab will remain open on May 28 to…

کورونا وبا: مزید 8 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

وزیر اعظم نے اسٹیٹ بنک کی طرف سے ملک کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا اجراء کر دیا

وزیر اعظم نے اسٹیٹ بنک کی طرف سے ملک کے پہلے ڈیجیٹل…