رنبیر کپور نےکافی ود کرن” میں جانے سےصاف منع کر دیاس حوالےسے کرن جوہر نے بتایا کہ ہ میں‌ آپ سے بہت محبت کرتا ہوں آپ کے گھر آکرمیں آپ کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی لوں گا گپ شپ کر لوں گا لیکن پروگرام میں نہیں آسکتا کیونکہ اس پروگرام میں آنےکےبعدمجھےکئی سالوں تک بہت سےسوالوں کاجواب دینا پڑےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی

امریکی ریاست فلوریڈا میں 105 اموات جبکہ لی کاونٹی سے 55 لاشیں…

کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد طوفان “آئی این” فلوریڈا کی جانب بڑھنے لگا

کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد طوفان آئی این ’’Ian‘‘ امریکی ریاست…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے

آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان…

افغانستان: ننگرہارمیں طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلا امریکی فضائی حملہ

کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کےبعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان…