ممبئی:بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیاسےغائب ہواتومداح پریشان ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کےمطابق سپر اسٹار اداکارہ کےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر تقریباً 80 ملین فالوورز ہیں جو ہیک نہیں ہوا بلکہ کسی تکنیکی وجہ سےان کا اکاؤنٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شو نہیں ہورہا تھا بعد ازاں پریانکا کی ٹیم نےمسئلہ حل کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زندہ چوہے کھانے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار

رطانوی پولیس نے 39 سالہ خاتون کو حراست میں لے لیا۔ خاتون…

چھ دہائیوں سے خون عطیہ کرنے والی خاتون

گینیز ورلڈ ریکارڈز کےمطابق جوزفائن مشالک نے 1965 میں 22 سال کی…

شادی کے اختتام پر سلمان خان نے صدمے سے نکالنے میں کافی مدد کی تھی عامر خان

بھارتی میڈیا کےمطابق پہلی شادی کےاختتام کے بعد کے دنوں کے بارے…

امریکا : سکول میں فائرنگ سے ٹیچر زخمی،6 سالہ بچہ زیرحراست

فائرنگ کا واقعہ ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں پیش آیا…