پنجاب:نجی بس سروس نے لودھراں سے بہاولپور تک چلنی والی سپیڈو بس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیڈو بس کو چلانے والی نجی فرم کو سبسڈی کی مد میں ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی بس کمپنی کی جانب سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اور کمشنر بہاولپور کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.