برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی رابطےکی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پرجاری بیان کیا برطانوی میڈیاکےمطابق پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ انہوں ںےاس حوالےسےسابق وزیراعظم بورس جانسن کو بھی خط لکھ دیا ہے۔واضح رہےکہ لزٹرس کو برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے
https://twitter.com/pritipatel/status/1566831215965097985?s=20&t=qWy4OtZ2OBtgnWzNLlQZ-Q