برطانوی شہزادہ چارلس کا کہنا ہے کہ میں اور میری اہلیہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی سے بہت افسردہ ہیں صدر علوی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ملک برطانیہ کے ساتھ گہرے اور پائیدار رشتوں کے ساتھ ہمارے لیے بہت خاص ہے ہماری دعائیں پاکستان میں اپنے تمام دوستوں کے ساتھ ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میانمار میں فوج کے فضائی حملے میں 80 افراد ہلاک

اتوار کی شب اس وقت پیش آیاجب سیکڑوں افراد کاچن انڈیپینڈنس آرگنائزیشن…

ترکی نے پاکستانی طلبہ سے بڑی پابندی ختم کر دی

پاکستان سے ترکی جانے والے طلبہ کیلئے بھی ہوٹل میں قرنطینہ کی…

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں…

ملکہ الزبتھ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا

ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا…