وزیراعظم شہبازشریف اتحادیوں کو منانےکے مشن پر ہیں جس دوران ان کی ملاقات ناراض اراکین سے اہم ملاقاتیں ہوئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے بلوچستان عوامی پارٹی کےپارلیمانی لیڈر خالد مگسی سمیت آزاد رکن اسلم بھوتانی کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران باپ اور آزاد رکن کی جانب سے وزیراعظم سےحکومتی وعدے پورے نہ کرنےکا شکوہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گلگت: شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ

گلگت کے شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 4…

لاڑکانہ میں دھماکا، 2 افراد زخمی

لاڑکانہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…

نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ…