وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو اسلام آباد میں ملک میں گیس کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔وزیراعظم نے ٹیکسٹائل ملز کو گیس سپلائی کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کی ہدایت کی تاکہ ٹیکسٹائل ملز کو بروقت گیس فراہم کرکے پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.