وزیراعظم شہبازشریف نےچینی وزیراعظم لی کی چیانگ سےٹیلیفونک رابطہ کیا اس دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی بروقت پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نےاپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کیلئےمکمل طور پرمحفوظ اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرے گا،وزیر اعظم نےچینی ہم منصب کو 9 جنوری کو جنیوا کانفرنس سےمتعلق بھی آگاہ کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.