وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا۔ذرائع  وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا دورہ ترکیہ ملتوی کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کو 24نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ،پولنگ کا عمل شروع

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا عمل شروع…

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد…

مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید…

عارف والا میں ٹریفک حادثہ، نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق

عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹراور کارمیں تصادم کے نتیجے…