میڈیا رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر کو ازبکستان جائیں گے۔ وزیراعظم ازبکستان کےشہرسمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم اور جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم 16 ستمبر کی شام کو وطن واپس لوٹیں گے، ان کا 18 ستمبر کولندن جانےکا امکان ہے۔ شہباز شریف کی لندن میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کا امکان ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.