وزیر اعظم شہباز شریف نے گللگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا سروے کرنے کا حکم دیا ہے۔ نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیےمشترکہ سروے کے لیے اقدامات کیےجا رہے ہیں۔صوبائی حکومت نے متاثرہ علاقوں کے لیےسروے ٹیمز تشکیل دے دی ہیں، این ڈی ایم اے کی مشاورت سے سروے ٹیموں کو متعلقہ اضلاع میں بھجوا دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.