اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی اور عمران خان نے صادق سنجرانی کے بھائی سالار سنجرانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی ، ملاقات میں کراچی کوئٹہ آر سی ڈی روڈ کو دو رویہ بنانے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

FM Qureshi urges Indian Muslims to stand up for their rights

On Wednesday, Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi urged Indian Muslims to fight…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز ، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری

ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے بائیکاٹ کر…

بجلی قیمتوں میں اضافہ،شہباز شریف کا شدید ردعمل

شہباز شریف نے بجلی، گھی کی قیمتوں میں اضافےکو عمران خان کا…

لاہور: ایئر کوالٹی انڈیکس 196 پر پہنچ گیا

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ…