وزیراعظم شہباز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائرایجوکیشن مقررکردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کیلئے تین نام وزیر اعظم کو بھجوائے گئے تھے جن میں سے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کے نام کی منظوری دی گئی۔چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری دو سال کیلئے کی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دیر: ٹرالر پھنسنے سے لواری ٹنل روڈ پر ٹریفک معطل، مسافر پھنس گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں لواری ٹنل روڈ پر ٹرالر پھنسنےسےٹریفک 2…

کالج کے اندرونی معاملات میں پولیس کی مداخلت کا کوئی حق نہیں، ذکر اللہ مجاہد

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ…

2 بہنوں کی تلخ کلامی؛ ایک نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

خان پور میں 2 بہنوں کی تلخ کلامی ہوئی جس میں ایک…

عمران خان نے فیصل واوڈا کی رکنیت ختم کردی

فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر…