معروف بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کےہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ پریتی زنٹا نے 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف کے ساتھ شادی کی تھی اور اب انہوں نے سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کرتےہوئے بتایا کہ وہ دونوں جڑواں بچوں کے والدین بن گئے ہیں۔ تاہم ان کے بچے سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے ہوئے ہیں۔
https://twitter.com/realpreityzinta/status/1461208079345721344?s=20