صدر عارف علوی نے 23ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا سےکہا کہ آئی ٹی اور کمیونیکیشن کے شعبے میں ترقی، مواصلاتی ٹیکنالوجیز پر عبور حاصل کریں،صدر مملکت کامزید کہناتھا کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال معاشرےکی بہتری کےلیےکریں نہ کہ غلط معلومات یاجعلی پروپیگنڈے کے طور پر جیسا کہ بہت سے ممالک میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.