صدر مملکت عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کےآرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔خیال رہےکہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سےمنظورکیاگیاتھاجسے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنےپیش کیا۔بل میں 170 ارب روپے مالیت کےنئےٹیکس لگائے گئے ہیں تاکہ تعطل کا شکار آئی ایم ایف کےبیل آؤٹ پروگرام کوبحال کیاجائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.