راولپنڈی ڈویژن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کی گئی ’مرغی پال سکیم‘ دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ موجودہ اتحادی حکومت نےمرغی پال سکیم کےفنڈز میں کمی کر دی ہےاور مرغیوں کےسیٹ کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے۔اب پانچ مرغیوں اور ایک مرغےپر مشتمل سیٹ کی قیمت 1500روپے وصول کی جائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.