الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق حلقےمیں 5 لاکھ 29 ہزار 855 وٹرز رجسٹرڈ ہیں، انتخاب کیلئے 133 عمارتوں میں 309 پولنگ اسٹیشنز کا قیام کیا گیا ہے جبکہ کراچی پولیس کے 1500 سےزائد اہلکار الیکشن کے دوران سکیورٹی کےفرائض سرانجام دینگےترجمان کےمطابق کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنےکیلئے پولیس کےخصوصی دستے ترتیب دیئےجاچکے ہیں واضح رہےکہ پولیس کےساتھ سندھ رینجرزکے اہلکار بھی ڈیوٹی پرمامور ہوں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.