چھوٹی جوڑیاں نہر میں ایک مرد اور ختون کے چھلانگ مارنےکی اطلاع ملی موقع پر موجود ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے ڈوبتی ہوئی خاتون کو نہر سے باہر نکالا گیاجس نےاپنانام غلام ظہراں زوجہ محمدعرفان بتایاوہ ٹھیکری والا ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہےخاتون نےبتایاکہ چھلانگ لگاتےہی اُس کا ساتھی اس کو ڈوبتا چھوڑ کرخودباہر نکل کر گھر چلا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر…

پنجاب میں ہماری حکومت قائم رہے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف نےاپنےایک بیان میں کہاکہ بہت سارے معاملات گزشتہ دو یا…

اورکزئی میں زمینی تنازعے پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

اورکزئی: لوئر اورکزئی میں زمینی تنازعےپر تصادم میں فائرنگ کرکے 5 افراد…

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس سے میاں بیوی لاشیں برآمد

لاہور: لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک گھر سے میاں بیوی لاشیں…