تفصیلات کے مطابق تیز بارش کی پیشنگوئی کے بعد سیپکو چیف نے آپریشن اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں سیپکوچیف سعید احمد ڈاوچ کنٹرول روم کی مانیٹرنگ کریں گے۔سیپکو نے بارش کے وقت تمام متعلقہ افسران واسٹاف کو ڈیوٹی پر حاضر رہنےکاحکم دیتےہوئے سیپکو کنسٹرکشن ڈپارٹمنٹ، جی ایس سی اور تیکنیکی عملے کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی سے لاہورجاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کوعدالت کے…

پاکستان کو 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض ادائیگی میں مزید رعایت مل گئی

پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی کےدرمیان جی 20 فریم ورک کے…

منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف اورحمزہ شہباز معصوم عن الخطاقراردے کربری کردیئے گئے

عدالت نےوزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ سے…

پنجاب میں ہماری حکومت قائم رہے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف نےاپنےایک بیان میں کہاکہ بہت سارے معاملات گزشتہ دو یا…