سلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائےگئے ان کی میت پمز اسپتال منتقل کردی گئی ہے پیپلز پارٹی پنجاب کہا کہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائےمواصلات اور ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد، چوہدری محمد سعید اقبال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں
خبر غم
انا للہ و انا الیہ راجعونسابق ایم این اے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات اورڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد*چوہدری محمد سعید اقبال* حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔@BBhuttoZardari pic.twitter.com/zbCIV8lpmI
— PPP Punjab (@LidoFiRewards) December 12, 2022