بلوچستان کے وزیرخزانہ زمرک خان اچکزئی نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی گیس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ کہا کہ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل) ہمارے 50 ارب روپے کے بقایا جات نہیں دے رہی، اگر وزیراعلیٰ ہمیں 200 لیویز اہلکار دیں تو ہم صوبے سےگیس کی فراہمی بند کردیں گے، بلوچستان اتنا کمزور نہیں کہ ہم اپنا حق نہ لے سکیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.