pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث 81 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 64 ہزار 690 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کےنتیجے میں 4 ہزار 856 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے کورونا مثبت کیسز کی شرح7.50 فیصد رہی ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 80 ہزار 360 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Strike in Quetta government hospitals

On Monday, Chief Justice Naeem Akhtar Afghan and Justice Abdullah Baloch heard…

پولیس اہلکار نے سرکاری اسلحے سے خود کوگولیاں مارلیں

کراچی: پولیس اہلکار نےسرکاری اسلحے سےخود کوگولیاں مارلیں 30 سالہ محمد عاطف…

سرکاری ٹی وی کیجانب سے ہرجانےکے نوٹس پر شعیب اختر کا عدالت جانےکا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا سرکاری ٹی…