پوپ فرانسس اتوار کو کینیڈا پہنچے، جہاں وہ کیتھولک چرچ کےزیرانتظام رہائشی اسکولوں میں کئی دہائیوں کے دوران ہونے والی زیادتیوں سے بچ جانے والے مقامی لوگوں سےذاتی طور پرمعافی مانگیں گے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دوسرے حکام کے ساتھ پوپ کاخیرمقدم کیا ہےان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب دیسی ڈھول پیٹے گئے ہیں اورنعرے بازی کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی…

دلیپ کمار کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہار تعزیت

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال…

مصر کو نہر سویز کی وجہ سے 7 بلین ڈالر سے زائد کی ریکارڈ سالانہ آمدنی

مصر کو نہر سویز کی وجہ سے مالی سال 22-2021 کے دوران…

گووندا اور روینہ ٹنڈن کی بڑی اسکرین پر واپسی

نوےکی دہائی کی مقبول ترین جوڑی گووندااور روینہ ٹنڈن بڑے پردے پرایک…