رومن کیتھولک کےروحانی پیشوا پوپ فرانسیس نےاتوارکےروزعالمی برادری سےطوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے جہاں تباہ کن سیلاب سےایک ہزار سےزیادہ افراد ہلاک اور لاکھوں بےگھرہوچکے ہیں۔ انہوں نےپاکستان کے ساتھ فوری اور فراخدلی سے بین الاقوامی یکجہتی کی اپیل کی پوپ نے کہا کہ وہ سیلاب زدگان کے لیے دعاگو ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کئی دہائیوں سے نہانے سے اجتناب کرنے والا ایرانی شخص چل بسا

 دنیا کا گندہ ترین شخص کہلانے والےآمو حاجی نامی ایرانی شخص کا…

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ہیرا نمائش کےلیے پیش کردیا گیا

تین سو قیراط کےناشپاتی کی شکل کےگولڈن کینری ہیرےکی ابتدائی قیمت سوا…

روس افغانستان میں اپنی فوج تعینات نہیں کرے گا روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس افغانستان میں…

کورونا کے بعد ایک اورمہلک ماربرگ وائرس

بلیو ایچ او کے مطابق ماربرگ وائرس کی بیماری ایک انتہائی خطرناک…