سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما   شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سیاستدان کا احتساب ٹیکس کی بنیاد پر ہونا چاہیے ، کوئی 50 کروڑ روپےکے گھر اور6 کروڑ  روپےکی گاڑی میں پھرتا ہے تو اس سے پوچھیں کتنا ٹیکس دیا ہے، ہم نے ترامیم دیں کہ جج بنانے سے پہلے اس وکیل کی10 سال کی ٹیکس ریٹرن دیکھیں۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 73 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 73 افراد…

پتوکی میں ڈاکوؤں نے 15 سالہ لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پتوکی میں ڈاکوؤں نے 15 سالہ لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالامتاثرہ…

Second case of Wild Poliovirus reported in Pakistan

According to Baaghi TV, Pakistan revealed its second case of wild poliovirus…