چمن کے علاقے میں پولیو کی حفاظت پر مامور لیویز سکیورٹی اہلکار پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا، جس کی شناخت حبیب الرحمان ولد گلزمان ماسٹر سے ہوئی ہے۔ حکام نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔دو روز قبل بھی پشین میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور اہلکار فائرنگ سےشہید ہوگیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.