چیف الیکشن کمشنرنےکہا کہتمام ووٹرز بلاخوف وخطر اپنا قومی فریضہ ادا کریں،پولنگ میں مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا،کسی بھی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیاجائےگا-سلام آباد,کراچی اور کے پی میں مرکزی مانیٹرنگ و شکایت سیل قائم کیاگیا ہے،یکیورٹی ادارے پرامن پولنگ کو یقینی بنائیں،بد امنی اور خلل ڈالنے والوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے گی-
Author
Share article
			The post has been shared by			 0 
			people.		
						 
			 
					 
							 
					 
					 
					 
					 
						 
						 
						