پولیس کےمطابق خضدار میں جھالاوان کمپلیکس کے قریب گشت کے دوران پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں پولیس وین کے ڈرائیور سمیت 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔زخمی کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے

اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی…

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 309…

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ شام…

باچا خان ائیرپورٹ پر دبئی سے آنیوالے مسافروں سے 96 تولہ سونا برآمد

پشاور: کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر…