فیصلہ موجودہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال اوردہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرکیا گیا ہے نافذ کیے جانے والے سسٹم کو نادرا اورایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ساتھ لنک کیاجائےگا جب کہ آنے والے افراد اور گاڑیوں کا ڈیٹا سسٹم کی مدد سے چیک ہو گا۔آئی جی اسلام آباد نے 23 جون سے سسٹم نافذ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.