کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں مارٹ سے پولیس نے 3 خواتین پر مشتمل چوروں کے گروہ کو گرفتار کرلیاگرفتار خواتین میں نازیہ، حمیدہ اور اقرا شامل ہیں، گروہ کی خواتین مختلف مارکیٹوں اور رش والی جگہوں پر چوری کی وارداتیں کرتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا پر محبت، بھارتی لڑکا دلہن لینے اہلِخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا

بھارت سے تعلق رکھنے والےدولہا مہندرکمارایڈووکیٹ اور پاکستانی دلہن سنجوگتا کماری ایک…

بنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

پولیس کےمطابق تھانہ ٹاؤن شپ حدود سےدھماکا خیز مواد، کارتوس اور یوریابرآمد…

نقیب اللہ قتل کیس :ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل سندھ ہائیکورٹ میں دائر

نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار…

ویڈیو:سگی بیٹی کے ساتھ 2 برس تک زیادتی کرنیوالے باپ کوملی سزا

قصور:اپنی سگی بیٹی کےساتھ 2 سال تک جنسی زیادتی کرنےوالےملزم کوعمرقید کی…