شہر قائد کراچی میں پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش کر لیابلوچستان اورخیبرپختونخواہ کےجعلی شناختی کارڈوں کی کھیپ برآمد،پولیس نےاختر نامی شخص گرفتار کر لیا، پولیس نےجعلی نادرا ہیڈ کوارٹرچلانےکے لزام میں مقدمہ درج کرلیا ، 33 جعلی شناختی کارڈ مردوں کے برآمد کر لئے گئے، 23 عورتوں کی بھی شناختی کارڈ ملے ،اختر کراچی پولیس کا برطرف اہلکار نکلا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.