Yellow crime scene do not cross barrier tape in front of defocused background. Horizontal composition with selective focus and copy space.

بلال کالونی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ ہوا ہے،دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے،گرفتار ملزمان کی شناخت شہریار اور دلاور کے ناموں سے ہوئی ،ملزمان کے قبضے سے چرس 2 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 9 راؤنڈ، 6 عدد موبائل فون، 1 اسکول بیگ اور 1 موٹر سائیکل برآمد کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیںزلزلہ…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے…

سمندر میں طغیانی کا خدشہ،ماہی گیروں کو الرٹ جاری

جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹرکےمطابق 25 سے 26 اپریل تک بلوچستان…

کراچی کی آبادی میں مزید اضافہ

ڈائریکٹرادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو کے مطابق سندھ کی آبادی میں…