رحیم یارخان میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق رحیم یار خان میں تھانہ احمد پور لمہ کے علاقے خان پور میں دو بچوں کے اغوا میں ملوث ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہواپولیس فائرنگ کے نتیجے میں 4 ڈاکو مارے گئے اور 2 فرار ہوگئےہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سےکلاشنکوف اور تین پستولیں برآمد ہوئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہےکہ آج تونسہ اور چشمہ…

اے این ایف کا مُلک بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7میں راولپنڈی کےرہائشی ملزم سے 120 گرام آئس…

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 90 کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…