لاہور:پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن،عوام الناس بُرے حال کردیئے،اطلاعات کے مطابق شہریوں نے پولیس کی ایمرجنسی ہیلپ لائن کو مذاق بنا کر رکھ دیا، گزشتہ ماہ 13 لاکھ 80 ہزار سے زائد غیرضروری کالز کر کے وقت ضائع کیا گیا، اگست میں موصول ہونیوالی کالز میں سے 67 فیصد کا تعلق پولیس سے تھا ہی نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Financial irregularities unearthed at Lahore’s Services Hospital

In response to alleged financial irregularities at Lahore’s Services Hospital, the Punjab…

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…